بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم کا امیر بنگلہ دیش جماعت اسلامی کی رہائش گاہ پر دورہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امیر بنگلہ دیش جماعت اسلامی ڈاکٹر شفیق الرحمان کی رہائش گاہ پر عیادت کی، جو دل کی سرجری کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں۔وزیر اعظم پاکستان اور ان کی اپنی طرف سے انہوں نے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی اچھی صحت اور تندرستی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر کی سیاست، تعلیم اور سماجی بہبود کے شعبوں میں زندگی بھر کی مثبت خدمات کو بھی سراہا۔

اشتہار
Back to top button