بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایرانی صدر پاکستانی قیادت سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطحی ایرانی وفد بھی ایرانی صدر کے ہمراہ ہیں۔

اشتہار
Back to top button