بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

 وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا، ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے سرکاری کوٹہ 40 فیصد اور پرائیویٹ 60 فیصد کرنے کی سمری بھیجی تھی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حج کا سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں حج پالیسی کا اعلان کریں گے۔

اشتہار
Back to top button