بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان نے بھارت کے 5 سے 6 طیارے مار گرائے ، صدر ٹرمپ کی بھی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے بھارت کے 5سے 6طیارے گرائے، دنیا کی کئی جنگیں روکنے پر فخر ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان خطرناک جنگ کا خاتمہ کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ دونوں ممالک میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا، پاکستان اور بھارت کو تجارت کا مشورہ دیا۔

اشتہار
Back to top button