بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈپٹی وزیراعظم اور یو اے ای کے وزیر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت احمد علی الصیغ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اشتہار
Back to top button