بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چکری روڈ گاؤں لادیاں میں سیلاب میں پھنسی فیملی کو ریسکیو کرنے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

راولپنڈی میں چکری روڈ گاؤں لادیاں میں سیلاب میں ایک فیملی بچوں سمیت چھت پر پھنس گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق چھت پر پھنسی فیملی کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ہے۔ریسکیو 1122 کی جانب سے آپریشن کر کے 11 لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔

اشتہار
Back to top button