بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا

بھارت کا ماحول دشمن بھیانک چہرہ بے نقاب،آبی حیات اور عوام کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی ۔ زہریلے کیمیکلز بھارتی ریاست کیرالا کے ساحلوں پرآلودگی پھیلانے لگے، نااہل مودی سرکار خاموش تماشائی۔13 انتہائی خطرناک کیمیکلز سے بھرے کنٹینرز سمیت640 کنٹینرز سے بھرا جہاز بحرِ عرب میں ڈوب گیا84 ٹن ڈیزل اور 367 ٹن فرنس آئل بحرِ عرب میں، کوئی ریسکیو پلان نہیں خطرناک مال بردار جہاز کے ڈوبنے پر بھارتی نیوی خاموش۔پیشہ ورانہ نااہلی اور غفلت بے نقاب، سمندر میں زہریلے مواد کے لیکج سے کیرالا کے لوگ اورآبی حیات دونوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔ماحولیاتی ماہرین نے کہاکہ سمندر میں ڈوبے ہوئے کیمیکل کنٹینرز، بھارتی سرکار کی مجرمانہ لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔

اشتہار
Back to top button