بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم،آذربائیجان کے سفیر کی دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پربات چیت

نائب وزیرِ اعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیریموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی اور علاقائی اور بین الاقوامی ترقی کے حوالے سے پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آذربائیجان کے آئندہ دورے بارے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

 

اشتہار
Back to top button