بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایران کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش

ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ  ایران پاکستان بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی،تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں پاکستان بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کے لیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔

اشتہار
Back to top button