بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اوریواے ای کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پردستخط

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے قونصلر امور کیلئے مشترکہ کمیٹی کے قیام اور ثقافت کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔دونوں رہنما متحدہ عرب امارات کے صنعت و تجارت کے ایوانوں کی فیڈریشن اور پاکستان کے صنعت و تجارت کے ایوانوں کی فیڈریشن کے درمیان مشترکہ کاروباری کونسل کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب میں موجود تھے۔

اشتہار
Back to top button