بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

گندم زیادہ اگاؤ پروگرام کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع خوشاب عبدالماجد خان کی میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع خوشاب عبدالماجد خان نے میڈیا کو بتایا ہےکہ گندم زیادہ اگاؤ پروگرام کے تحت مفت ٹریکٹرز فراہمی سکیم کے تحت ضلع کے 27 خوش نصیب کسانوں کے مفت ٹریکٹرز کے الاٹمنٹ لیٹرز دے دیے گیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کیلئے مفت ٹریکٹرز فراہم کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا احسن اقدام ہے۔

اشتہار
Back to top button