بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جہلم میں پاک فوج اور فضائیہ کا مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ

ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج ، جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے پاک فوج اور فضائیہ کی جانب سے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اورمواصلاتی نظام کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ پیش کیا گیا۔اس کے علاوہ کیڈٹس نے پبی میں قومی انسداد دہشت گردی مرکز کا دورہ کیا اور تربیتی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔کیڈٹس نے کھاریاں میں جدید ہتھیاروں اور آلات کا معائنہ بھی کیا۔

اشتہار
Back to top button