بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کا ماڈل بازار میں قائم سہولت رمضان بازار کادورہ

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ماڈل بازار میں قائم سہولت رمضان بازار کاوزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شوگر مل کی جانب سے لگائے گئے چینی کے سٹال سمیت اشیاء خوردونوش کے تمام سٹالز کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے اشیاء کے معیار اور نرخوں کو چیک کیا اور ہدایات کی کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو معیاری اشیاء سستے داموں فروخت کی جائیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیا اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اشتہار
Back to top button