بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے میں14 دن باقی

غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت میں چودہ دن باقی ،غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت میں چودہ دن باقی رہ گئے ہیں۔حکومت نے ان افراد کو اس ماہ کی اکتیس تاریخ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔وطن واپس جانے والوں کے لئے خوراک اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئانتظامات کئے گئے ہیں۔

اشتہار
Back to top button