بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اور پلس پراجیکٹ کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اور پلس پراجیکٹ کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ،ریونیو افسران،تحصیلدار،نائب تحصیلدار اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر اے ڈی سی( جی) نے ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیاد پر ریکوری اور پلس پراجیکٹ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے۔

اشتہار
Back to top button