بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ کیا۔انہوں نے کالج میں جاری امتحانات کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی (جی) نے نگران سٹاف کو امتحان کو شفاف بنانے کی ہدایات کیں۔

بعدازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے سہولت رمضان بازار کا وزٹ کیا اور اشیاء کی کوالٹی اور نرخ کو چیک کیا۔اے ڈی سی( جی) نے بازار میں آۓ خریداروں سے بات چیت بھی کی اور اشیاء کی کوالٹی اور ریٹ کے متعلق دریافت کیا۔

اشتہار
Back to top button