بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب کے ایک اور قابل فخر سپوت کا اعزاز، ملک عثمان حیدر نائچ سیکنڈ لیفٹیننٹ سلیکٹ

خوشاب کے ایک اور قابل فخر سپوت کا اعزاز ، ملک عثمان حیدر نائچ سیکنڈ لیفٹیننٹ سلیکٹ ہو گئے ، عوامی، سماجی ،تعلیمی ،،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ملک عثمان حیدر نائچ ، ضلع خوشاب کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک امیر حیدر خان نائچ کے نور چشم ہیں۔ پریس کلب نورپور تھل کے سیٹھ ثمر سلطان ، ایم نوردین ، ملک محمد حیات جوئیہ، ملک غلام جیلانی وڈھل، راجہ نور الہی عاطف ، ملک شوکت حیات ، ملک عزیز الرحمان بوڑانہ ، ممبران و دیگر سماجی شخصیات کی طرف سے ملک امیر حیدر نائچ کو ان کے صاحبزادے کی اس سلیکشن پر مبارکباد دیتےہوءے نیک خواہشات کا اظہارکیاگیاہے۔

اشتہار
Back to top button