بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان کا ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا دورہ کیا۔

انہوں نے اس موقع پر فیسلیٹیشن ڈیسک پر آئے سائلین کی درخواستوں کو خود چیک کیا۔ انہوں نے شکایات کے اندراج کے عمل کی مانیٹرنگ کی اور شکایات کے فوری حل کی ہدایات جاری کیں۔

اے ڈی سی (آر) نے فرنٹ ڈیسک پر ملازمین کی ڈیوٹی کو بھی چیک کیااور آنے والے سائلین کو ہر ممکن سہولت فراہم کر نے کی ہدایات جاری کیں۔

اشتہار
Back to top button