بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

20ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش و مقابلہ میں شرکت کا سنہری موقع

لاہور آرٹس کونسل الحمراء 20ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش و مقابلہ کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جس میں شرکت کے خواہاں 35برس کی عمر تک کے آرٹسٹ 20مارچ تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

مقابلہ میں پہلی 5پوزیشن حاصل کرنے والوں کو 60, 60 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔

دیگر تفصیلات کے لیے الحمراء کے سوشل میڈیا پیجز وزٹ کئے جا سکتے ہیں۔

اشتہار
Back to top button