علاقائی
ڈی سی آفس خوشاب میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کو فنکشنل کردیا گیا
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس خوشاب کی طرف سے جاریکردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کو فنکشنل کر دیا گیا یے۔عوام الناس کی بڑی تعداد نے فیسلیٹیشن ڈیسک پر اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔
سائلین کا کہنا تھا کہ فیسلیٹیشن ڈیسک کا قیام ضلعی انتظامیہ کا ایک احسن اقدام ہے جس کی وجہ سے عوام کو سہولیات میسر آئیں گی۔