بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی آفس کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر عثمان غنی، ڈی ایس پی ذوالفقارکے علاؤہ سوشل ویلفیئر بیت المال اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) عبدالستار خان نے تمام متعلقہ محکموں کو یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب میں بھرپور شرکت اور ضروری اقدامات کی تاکید کی۔

اشتہار
Back to top button