بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ماہرتعلیم ملک قیصر عباس کھارا بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل خوشاب تعینات

تحصیل نورپورتھل کے ایک اور قابل فخر سپوت کا اعزاز، ماہرتعلیم ملک قیصر عباس کھارا بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل خوشاب تعینات، عوامی، سماجی ،تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔

واضح رہے کہ ملک قیصرعباس کھارا کاتعلق تحصیل نورورتھل کے گاوں شاہ حسین تھل سے ہے۔ آپ یہاں کی کھارا برادری کے قابل فخر چشم و چراغ ہیں۔ موصوف نہایت ہردلعزیز طبعیت کے مالک ہیں ۔ آپ کی فیملی علاقہ بھر میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جاتی ہے۔

یادرہے کہ بطور معلم ملک قیصر عباس کھارا کی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےلیے گرانقدر خدمات ہیں۔

اشتہار
Back to top button