علاقائی
ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اور ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح کردیا
ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اور ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا ہے۔
اس موقع پر ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ، کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور ڈی سی آفس کے دیگر افسران اور عملہ بھی موجود تھا۔
فیسلیٹیشن ڈیسک کے قیام کا مقصد ڈی سی آفس میں آنے والے لوگوں کے مسائل کو فوری اور بہتر طریقے سے حل کرنا ہے۔