علاقائی
ملک محمد زبیر حیات اتراء ایڈووکیٹ اور ملک بلال اقبال اتراء ایڈووکیٹ کی اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ سے ملاقات
ضلع خوشاب کے سرمایہء افتخار ،ملک محمد زبیر حیات اتراء ایڈووکیٹ اور ملک بلال اقبال اتراء ایڈووکیٹ کی اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ سے ملاقات۔۔
دوران نشست ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب میں وکلاء کے مسائل پر تفصیلی گفتگوکی گئ۔ اس موقع پر اس عزم صمیم کا اظہارکیاگیا کہ انشاءاللہ تعالیٰ ملک حیات اتراء گروپ مثبت سوچ اور مثبت انداز سے وکلاء کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے گا۔