علاقائی
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروا عامر نے ضلع کا چارج سنبھال لیا
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروا عامر نے ضلع کا چارج سنبھال لیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کامران افضل نے ڈپٹی کمشنر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عثمان غنی بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر فروا عامر نے چارج سنبھالنے کے بعد ڈی سی کمپلیکس کی تمام برانچز اور کنٹرول روم کا تفصیلی وزٹ بھی کیا۔