علاقائی
صاحبزادہ قاضی محمدعثمان آستانہء عالیہ مٹھہ ٹوانہ شریف کی روڈہ تھل ڈیرہ وارث آباد آمد
صاحبزادہ قاضی محمدعثمان آستانہء عالیہ مٹھہ ٹوانہ شریف کی روڈہ تھل ڈیرہ وارث آباد آمد۔
اس موقع پر انہوں نے ایکس ایم پی بیرسٹرملک معظم شیر کلو کے ساتھ خصوصی نشست کی۔اس ملاقات میں سوشل ورکرز محمد یعقوب کھکھ،اسرار کھکھ ،خرم شہزاد جوئیہ ،
ایڈووکیٹ ھائی کورٹ ملک فاروق اقبال کلو اور دیگر بھی موجودتھے۔
دوران ملاقات بیرسٹر ملک معظم شیر کلو اور صاحبزادہ قاضی محمد عثمان نے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا اور ایک دوسرے کےلیے نیک خواہشات کا بھی اظہارکیاگیا۔