بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس معروف سماجی فلاحی شخصیت سینئیر صحافی جھنگ شور کوٹ کے بہنوئی شاہد اقبال وفات پا گئے

ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس معروف سماجی فلاحی شخصیت سینئیر صحافی جھنگ شور کوٹ کے بہنوئی شاہد اقبال جو کہ عرصہ دراز سے ہالینڈ میں مقیم تھے کی وفات پر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے ممبران جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد دعا آن لائن نیوز جھنگ اور دعا نیوز کے ملک بھر سے نمائندگان اور ملک کےتمام صحافی حضرات کی طرف سے اظہار افسوس آور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اشتہار
Back to top button