علاقائی
محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری پروگرام کے سلسلہ میں منتخب افراد کی ٹریننگ
محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری پروگرام کے سلسلہ میں منتخب افراد کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔
ٹریننگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کامران افضل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق افراد کا درست سرو ے کر کے حقدار تک حکومتی امداد کو پہنچانا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سنٹر ز پر آنیوالے افراد کے ڈیٹا کا اندراج پوری ذمہ داری سے کیا جا ئے کیو نکہ مستقبل میں لوگ اسی ڈیٹا کی بنیاد پر حکو متی اقدامات سے مستفید ہو سکیں گے۔