علاقائی
نائب صدر بروکر ایسو سی ایشن ملتان شیخ صغیر نواز کی صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب
نائب صدر بروکر ایسو سی ایشن ملتان شیخ صغیر نواذ کی صا حبزادی کی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ ان کی صاحبزادی کی شادی شیخ معید سے قرارپائی۔
تقریب میں شیخ قدیر نواذ، شیخ قیصر،شیخ عا رف، شیخ عمر ایڈووکیٹ، شیخ محمد اریب،خواجہ یا سر، شیخ واجد شوکت، شیخ ثاقب، حیات خان بلوچ، منور احسان قریشی، شیخ محمد انور، شیخ نعیم، شیخ سلمان او ردیگر معززین نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکائے تقریب نے دولہا کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔