بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی لاری اڈا خوشاب پر ریسکیو1122 کے ہمراہ سموگ کے حوالے سے آگاہی واک

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان نے لاری اڈا خوشاب پر ریسکیو1122 کہ ہمراہ سموگ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا اور لوگوں کو بتلایا کہ سموگ صحت کے لیے ایک خطرہ ہے۔ لہذا گھر سے باہر جاتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں، کالے شیشوں والے چشمے پہنیں اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ فصلوں اور درختوں کے پتے جلانے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر سے بھی گریز کریں ۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس نے مزید کہا کہ اپنی گاڑی کا معائنہ کروائیں تاکہ ماحول محفوظ رہے۔

اشتہار
Back to top button