بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

17نومبر تک تمام ہائر سیکنڈی سکول بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے17نومبر تک تمام ہائر سیکنڈی سکول بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق   یہ تعلیمی ادارے لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد اور ملتان ڈویژن میں بند ہونگے، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے محکمہ ماحولیات کے نوٹس پر یہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

 17 نومبر سے لاہور، گوجرانولہ، فیصل آباد اور ملتان میں آن لائن سکولنگ ہوگی، سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد افسران کام کریں گے، سرکاری دفاتر میں ذوم میٹنگز ہوں گی، ماسک ہر سطح پر ضروری کردیا گیا ہے، آئندہ 10 روز تک اسموگ کی شدت برقرار رہے گی۔

اشتہار
Back to top button