حادثات و جرائم
سرفراز کالونی سیم نالہ میانوالی روڈ کے پاس دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، مریض سول ہسپتال جوہر آباد کیمپس منتقل؛ ریسکیو 1122
ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو آج 10 بجکر 19 منٹ پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی کال موصول ہوئی، کہ سرفراز کالونی سیم نالہ میانوالی روڈ کے پاس دو موٹر سائیکلوں کا تصادم ہوا ہے جس میں دو آدمی زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہو کر مریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے سول ہسپتال جوہر آباد کیمپس میں شفٹ کر دیا۔