![](/wp-content/uploads/2024/10/RPO-Sargodha-Muhammad-Shehzad-Asif-Khan-crime-meeting-Khushab-780x470.avif)
قومی
آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ضلع خوشاب کےکرائم کا جائزہ لیا گیا ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے کرائم صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔
اس موقع پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم، سرکل افسران بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں تھانوں کے تمام ایس ایچ اوز نے بھی شرکت کی۔