Day: ستمبر 22، 2024
- ستمبر- 2024 -22 ستمبرکھیل انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ ڈیرہ اسماعیل خان نے جیت لیصوبائی دارالحکومت پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والی خیبر پختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرکھیل ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ، پاکستان کو دونوں کھلاڑی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئےپاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے منگولیا کے دارالحکومت اولان باثر میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپین… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی آٹھویں شاہراہ ریشم عالمی نمائش پاک ۔ چین توانائی تعاون کے فروغ کا پلیٹ فارم بن گئیچین کے شمال مغربی شہر شی آن میں جاری 8 ویں شاہراہ ریشم نمائش میں چین اور پاکستان کے توانائی… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرتعلیم ’’ گڈ لک‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرحادثات و جرائم ضلع کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحقضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی یونین آف پنجابی جرنلسٹس کے زیر اہتمام شہید پنجاب رائے احمد کھرل کے یوم شہادت پر تقریب کا انعقادیونین آف پنجابی جرنلسٹس کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ، جنگ آزادی کے عظیم ہیرو ،… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیااسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔آرٹیکل میں… مزید پڑھیے
- 22 ستمبربین الاقوامی لبنان، اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، انتونیو گوتریسسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا اور اس… مزید پڑھیے
- 22 ستمبربین الاقوامی اسرائیل فوج کی پناہ گزینوں کے سکول پر بمباری، 22 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں پناہ گزینوں کے اسکول پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 22 فلسطینی… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرصحت پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹپنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ ہوگئے۔محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیاوزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی چین سے پاکستانی طالب علم کی لاش وطن واپس لانے کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہدفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ چین میں انتقال کرنے والے… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی پاکستان اور چین توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ اہداف رکھتے ہیں: مصدقوزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے چین میں آٹھویں سلک روٹ ایکسپو کے موقع پر چین کی توانائی کی بڑی… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرحادثات و جرائم بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈائون میں ملک بھر سے 114 ارب 245 کروڑ روپے وصولحکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات آشکار ہورہے ہیں ۔بجلی چوروں کے… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے 26 امیدواروں کو بلوچستان کی ضلعی عدلیہ میں بطور جوڈیشل مجسٹریٹ /کم سول جج تعینات کردیاعدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ… مزید پڑھیے
- 22 ستمبرقومی جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے انتخابات، مولانا عبد الرحمن رفیق دوبارہ امیر حاجی بشیر احمد کاکڑ دوبارہ جنرل سیکرٹری منتخبجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے انتخابات جامعہ امدادیہ سریاب میں صوبائی کنوینئر مولانا کمال الدین ، صوبائی معاونین مولانا… مزید پڑھیے















