بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خرم مختار بطور اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات

خرم مختار بطور اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، عوامی، سماجی حلقوں کی طرف سے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم۔

دریں اثناء ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر و ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی خوشاب انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد خرم مختار سے انکے آفس میں ملاقات کی۔

اس موقع پرصدر استحکام پاکستان پارٹی تحصیل قائدآباد میاں امجد منیر بھی موجود تھے۔

اشتہار
Back to top button