حادثات و جرائم
زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق
بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔
لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کیا جا رہا ہے۔ل