حادثات و جرائم
کرنل شیر انٹر چینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق
مصری بانڈہ کی حدود کرنل شیر انٹر چینج کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معدنیات کے مائنک میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق مردان سے ہے، جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت لقمان، مرسلین اور ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔