بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق

لوچستان کے ضلع لسبیلہ میں  پولیس موبائل کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔لسبیلہ کی دبئی مسجد کے قریب سینیئر سپرینٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل کو پیش آنے والے حادثے میں زخمیوں  اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پولیس موبائل دریجی سے اوتھل جارہی تھی، پولیس موبائل کو حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیے  فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار شہید
Back to top button