بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5  افرد جاں بحق

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5  افرد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مہلک واقعہ فیصل آباد کے ڈجکوٹ ڈسپوزل اسٹیشن میں پیش آیا، ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈسپوزل اسٹیشن کی موٹر میں کرنٹ آنے سے حادثہ پیش آیاجس سے پانچ ملازم زندگی کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیشن کے4ملازم کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل میں گرے جو جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام نے کہا کہ ملازمین کو بچانے کی کوشش میں ایک رضاکار بھی کرنٹ لگنےسے زندگی کی بازی ہار گیا۔

مزید پڑھیے  مکان میں آگ بھڑک اٹھی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق
Back to top button