بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

اےاین ایف نے 5 مختلف کارروائیوں میں 262 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 5 مختلف کارروائیوں میں 262 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان اےاین ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، کراچی، لاہور اورشیخوپورہ میں کی گئی ہیں ، کارروائی میں 150 کلو چرس،110 کلو 400گرام افیون برآمد کی گئی ۔ترجمان کاکہنا ہے کہ ایک اور کارروائی کے دوران 2 کلو200گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے جبکہ گرفتارملزمان کےخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

مزید پڑھیے  ڈی آئی جی عبداللہ شیخ پڑوسی سے گتھم گتھا ہوگئے اور اسے مکا بھی جڑ دیا
Back to top button