بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

نیشنز کپ ہاکی، پاکستان کو سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

پولینڈ میں نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 1-2  سے شکست دے دی۔گینزناؤ میں جاری سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری رہا۔ کیویز نے  پہلے کوارٹر میں دو گول اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید نے چوتھے کوارٹر میں کیا اور گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں 1-2 سے شکست ہوئی۔نیوزی لینڈ اور فرانس کے درمیان نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کل کھیلاجائے گا۔

مزید پڑھیے  انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7 سے تاریخی شکست دیدی
Back to top button