بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 303 پوائنٹس کی کمی کے بعد 75 ہزار 575 پوائنٹس پربند ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ بازار میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے 18.6 ارب روپے میں طے ہوئے۔بازار کی کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 182 ارب روپے ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے ایم آئی 30 انڈیکس 656 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار256 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید پڑھیے  یو اے ای سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
Back to top button