قومی
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
چیف وہپ/حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایس پی رورل اسلام آباد پولیس فاروق بٹر اور کوآرڈینیٹر داؤد شیخ اور دیگر حکام سے ملاقات کی اس موقع پر اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا آئی سی ٹی پولیس کی سہولیات پر بات چیت ہوئی۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی