بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل 10 اپریل کو منائی جائیگی

شوال المکرم 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں عیدالفطر کل 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔ چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں ہوئے، جہاں انہیں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار
Back to top button