بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

بازار حصص میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 65325 پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 747 پوائنٹس اضافے سے 65325 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے 13.38 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے بڑھ کر 9312 ارب روپے ہے۔

اشتہار
Back to top button