بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

این اے 47 :طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو شکست دیدی

پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق ن لیگ کے  طارق فضل چوہدری 102502 ووٹ ، ، لے کر کامیاب ہوگئے۔اس کے علاوہ محمد شعیب شاہین نے 86396 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

اشتہار
Back to top button