بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی

اڈیالہ جیل میں قید بانی تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی نے  بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دی ہے۔

ان کے علاوہ 18 قیدیوں نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔ذرائع کے مطابق  ووٹ کاسٹ کرنےکے لیے تاحال پوسٹل بیلٹ پیپر قیدیوں کو  موصول نہیں ہوئے ہیں۔

اشتہار
Back to top button