بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مختص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مختص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے 10، پیپلز پارٹی کے 7، جمعیت علمائے اسلام کے 5 اور جماعت اسلامی کے4 امیدواروں کے نام حتمی فہرست میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایم کیو ایم کے 3  اور تحریک لبیک پاکستان کے  2 امیدواروں کے نام حتمی فہرست میں موجود ہیں۔الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار شامل نہیں۔

مزید پڑھیے  گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Back to top button