بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 14 روپےفی لٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے پچاس پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

اشتہار
Back to top button