بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نجیب اللہ نے ضلعی سطح پر نعت خوانی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ہائی سکول رنگپور بگھور کے ہونہار طالب علم نجیب اللہ کااعزاز، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ضلعی لیول مقابلہ میں نعت خوانی میں اول پوزیشن، عوامی سماجی ،تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار
گورنمنٹ ہائ سکول رنگپوربگھور کے ہونہارطالب علم نجیب اللہ نے یہ شاندار پوزیشن حاصل کر کے اپنے ادارے اور علاقے کا نام روشن کیاہے۔

دریں اثناء عوامی، سماجی، تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے سینئیر ہیڈ ماسٹر ممتاز ماہرتعلیم ڈاکٹر ملک منیر حسین کلو اور جملہ تدریسی عملہ کو مبارکباد دی گئ ہے اور سکول ہذا کی نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں مزید شاندار کامیابیوں کےلیے نیک تمناؤں کااظہار کیاگیاہے۔

اشتہار
Back to top button